نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خصوصی مادے سے بنے ہوں گے کہ ان پر گولی کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔ انہوں نے دعوی کیا کہ جلد ہی یہ ٹیکنالوجی، اسرائیلی فوج کے حوالے کر دی جائے گی، صرف ایک سے تین سال ہمیں انتظار کرنا پڑے گا۔
خصوصی فوجی دستے بھیجنے کی کوشش کر رہا ہے۔ الوقت - امریکی وزارت دفاع پینٹاگن مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں خفیہ طور پر خصوصی فوجی دستے بھیجنے کی کوشش کر رہا ہے۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، پینٹاگن کے نئے اقدامات سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی فوج یمن اور شمالی افریقہ کے کچھ علاقوں پر شدید حملے کرنے کا ...
خصوصیت یہ ہے کہ اس سے موت نہیں ہوتی لیکن زخمی شخص معذور ہو سکتا ہے۔ ابھی حال ہی میں عراقی فوج کی خصوصی یونٹ کے ایک افسر حیدر فاضل نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ مشرقی موصل میں مسٹرڈ گیس، ميزايل اور راکٹ کا ایک ذخیرہ برآمد ہوا ہے، کہا کہ برآمد ہوئے راکٹ کی نوعیت سے پتا چلا کہ دہشت گرد گروہ داعش ...
خصوصی حکمت عملی اختیار کی ہے جس میں ایک طرف سے شدید بمباری کی جاتی ہے اور دوسری طرف بری فوج آہستہ آہستہ متعدد جانب سے ہدف کی جانب بڑھتی رہتی ہے ۔
اس حکمت عملی سے دہشت گردوں کو شدید نقصان پہنچا اور دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے اور ان کی دفاعی لائن تھوڑی ہی دیر میں منہدم ہو جاتی ہے اور وہ یا تو ما ...
خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورا نے جمعرات کی صبح کہا کہ شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کا نیا مرحلہ 23 مارچ سے شروع ہوگا۔ الوقت - شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورا نے جمعرات کی صبح کہا کہ شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کا نیا مرحلہ 23 مارچ سے شروع ہوگا۔
بدھ کی رات سلامتی کو ...
خصوصی نمائندے نے اتوار کو کہا کہ عراقی فورس نے موصل کی جانب سے جانے والے آخری راستے کو بھی بند کر دیا اور اس طرح داعش کے دہشت گرد اس شہر میں پوری طرح سے فوج کے محاصرے میں آ گئے ہیں۔
برٹ، میک گورک نے کہا کہ داعش کے دہشت گرد پوری طرح فوج کے محاصرے میں ہیں اور گزشتہ شب عراقی فوج کی نویں یونٹ نے شمال م ...
خصوصی یونٹ نے اطلاع ملنے کے فورا بعد سرحدی ضلع كپواڑہ کے ملحمہ نامی دیہات کا محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن شروع کیا، جس کے درمیان عسکریت پسندوں نے ان کے مطابق، سیکورٹی فورسز کی طرف اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کی وجہ سے اسپیشل آپریشن گروپ کا ایک اہلکار شدید زخمی ہوا۔ سیکورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروا ...
خصوصی فوجی پریڈ میں سعودی عرب، ترکی اور چین کے دستوں نے بھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور سلامی دی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنے تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن دوستانہ تعلقات چاہتا ہے تاہم ہندوستان کی جارحیت نے خطے کے امن کو داؤ پر لگا دیا۔
...
خصوصی انٹرویو میں کہا کہ جنرل راحیل شریف نے امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے یہ ذلت برداشت کی ہے۔ الوقت - پاکستانی فوج کے سابق جنرل نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کا یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے خود ساختہ اتحاد کا سربراہ منتخب کیا جانا، امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور پاکستان کے دباؤ کی وجہ سے ممکن ہو ...
خصوصی انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے اتحاد کی کمان سنبھالنے کے لئے راحیل شریف کے نام پر اتفاق، پاکستانی عوام کی خواہش کے خلاف ہے اور اس قوم کی توہین ہے۔
انہوں نے عراق، شام اور یمن میں ہزاروں بے گناہ افراد کے قتل میں سعودی عرب کے کردار کی جانب اش ...